hh

hh
علاج سنت بنوی ھے گھریلو ٹوٹکے مجرب نسخه جات قوت باه مردوں عورتوں بچوں کے مسائل بیوٹی ٹیپس کے مسائل کے علاج کے لیے ھمارا پیج لائیک کریں پورے پاکستان میں ہماری پراڈکٹ گھر بیٹھے منگوائیں طلا جات کی وسیع رینج شادی کورس دستیاب ہے ہمارے ہربلسٹ سے مفت مشورہ کی سہولت میسر ہے

Friday, April 8, 2022

 وقتی اور مستقل امساک و ٹاٸمنگ مادہ کا پتلا پن سختی و انتشار کی کمی کے لیے لاجواب ہے

ماہر فن حضرات اس میں اپنی سوجھ بوجھ سے اور بھی بہت سارے اجزا۶ شامل کرکے اسے اور زیادہ پاور فل بناسکتے ہیں 

جیسے کہ پان کے پتے کا پانی اور سفید پیاز کا پانی وغیرہ

تخم دھتورہ

اجواٸن

سنڈھ

گوند کیکر

برابر وزن

ترکیب تیاری و استعمال

چاروں اجزا۶ کو مثل غبار کرکے ذرا سا پانی شامل کرکے چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں ایک گولی رات کے وقت ہمراہ دودھ

وقتی استعمال کے لیے ایک گھنٹہ پہلے

مستقل علاج کے لیے کم از کم ایک مہینہ کا مکمل کورس کریں

فواٸد

اسکے مسلسل ایک مہینہ کے استعمال سے مردہ جسم میں جان پڑنے لگتی ہے جسم مضبوط توانا اور صحت مند ہوجاتا ہے

پٹھوں کی کمزوری اور جسمانی کمزوری کو چند دنوں میں ختم کرتا ہے

ماہ منویہ کے پتلہ پن کو ختم کرکے مادے کو مثل پتھر بناتا ہے جس کی بدولت جنسی قوت کٸی گنا بڑھ جاتی ہے

ٹاٸمنگ میں خوب اضافہ ہوتا ہے جسمانی و اعصابی کمزوری کے باعث دل گھبرانا بے چینی رہنا ہاتھ پاٶں کے سن ہونے کو ختم کرتا ہے

اس کا با پرہیز استعمال مرد کو کامل مرد بنا دیتا ہے

جن لوگوں کو شکایت رہتی ہے کہ انکا مادہ ہمیشہ پتلا رہتا ہے وہ اسے استعمال کرکے اپنی صحت بحال کرسکتے ہیں

اس دوا کے ساتھ دودھ کا استعمال کثرت سے کرتے رہیں اور پھر دیکھیں چند دنوں میں مردہ جسم ایک پہلوان کی طرح طاقتور ہوتا نظرآنے لگ جاۓ گا

پیشاب آور بھی ہے اسکے مسلسل استعمال سے گردہ مثانہ کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جاتی ہے

اسکے اور بھی بے شمار فواٸد ہیں مگر ہر چیز تحریر کرنا مشکل امر ہے خود بناٸیں اور آزماٸیں میرے زاتی تجربہ کی چیز ہے

نوٹ

گرم خشک اور خشک گرم مزاج والے اس کا استعمال دیکھ بھال کر کریں یا پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں اگر آپکا معالج اسے ریکمنڈ کرے تو استعمال کیجیے

#حب_سیکراں

No comments:

Post a Comment

OID POSTS