hh

hh
علاج سنت بنوی ھے گھریلو ٹوٹکے مجرب نسخه جات قوت باه مردوں عورتوں بچوں کے مسائل بیوٹی ٹیپس کے مسائل کے علاج کے لیے ھمارا پیج لائیک کریں پورے پاکستان میں ہماری پراڈکٹ گھر بیٹھے منگوائیں طلا جات کی وسیع رینج شادی کورس دستیاب ہے ہمارے ہربلسٹ سے مفت مشورہ کی سہولت میسر ہے

Friday, April 8, 2022

 ادشاہی گولڈن پاور کیپســــــول

ہمبستری سے جلد فارغ ہونے والے حضرات کے لئے نایاب تحفہ

خود بنائیں اور اس ناچیز کو دعاؤں میں یاد رکھیں

مردانہ قوت کی کمزوری عضو خاص میں طاقت نہ ہونا. عضو خاص کی تمام  قسم کی کمزوری. کے لئے بہت بہترین چیز ہے اور 

*مردانہ قوت کی کمی، اعصابی کمزوری، جریان، سرعت انزال، مادہ منویہ کا پتلا پن کیلئے موثر، اعضاء رئیسہ کو طاقت دے کر قوت باہ کو بڑہاتا ہے.

ھو الشافی 

دار چینی 50. گرام،

جائفل. 50  گرام، 

قرنفل. 50. گرام،

جلوتری. 50. گرام،

عقرقرحا. 60  گرام،

* کشتہ مرجان 15 گرام،*

کشتہ بیضہ مرغ 15 گرام،

کشتہ فولاد 15 گرام، 

چنتامڑی رس 15 گرام 

پھلی ببول 50 گرام،

سمندر سوکھ 25 گرام، 

اجوائن خراسانی 10 گرام، 

اصل السوس 25 گرام، 

* جواہرات اعلی،5 گرام* 

زعفران 10 گرام

*ترکیب تیاری :

 تمام ادویہ کو اتنا باریک سفوف بنائیں کہ میدہ کی شکل بن جائے لیکن کسی مشین سے نہ بنائے اس کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں 

*مقدار خوراک :

 *رات کو 1  کیپسول نیم گرم دودھ دو چمچ شہد ڈال کر روزانہ ایک ماہ استعمال کریں

No comments:

Post a Comment

OID POSTS