مغلظ فاروقی برائے زکاوت حس و سرعت انزال
تخم سلارا, لاجونتی, بیج بند, عقر قرحا, سمندر سوکھ, تخم ریحان, چھلکا اسپغول, سب ادویہ برابر وزن۔
چھلکا اسپغول کے علاعہ سب ادویہ کو پیس لین پھر چھلکا اسپغول ویسے ہی ملالین۔ تیار ہے۔
خوراک۔ چاول والی چمچ صبح شام خالی معدہ ہمراہ دودھ۔
*نوٹ۔ اسکے ساتھ اگر دو رتی کشتہ چاندی صبح شام دین تو فوائد کئی گنا بڑھ جاتے ہیں
No comments:
Post a Comment