حب جگرینہ
خون کی کمی ضعف جگر ورم تحال بھوک کی کمی یرقان ہر قسم اور جگر کے لیے آزمودہ چیز ہے
بھیڑہ
مجیٹھ
ہریڑ سبز
آملہ خشک
فولاد پتری
چاروں اجزا۶ سو 100 گرام
فلفل دراز 2 تولہ
کوزہ مصری 200 گرام
دہی ترش ایک کلو
ترکیب تیاری
تمام اجزا۶ کو کوٹ پیس کر پاٶڈر بناٸیں اور دہی میں اچھی طرح مکس کرکے خشک کریں
جب خشک ہونے کے قریب ہوتو جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنالیں
فوائد
خون کی کمی ضعف جگر ورم تحال بھوک کی کمی یرقان پیلا یرقان اسود ورم جگر کے لئے اکسیری گولیاں ہیں چہرے کو سرخ انار کی طرح بناتی ہیں
خوراک استعمال
ایک گولی صبح نہار منہ لسی کے ساتھ دو ہفتے استعمال کریں اور اچھی صحت کے مزے لیں
No comments:
Post a Comment