hh

hh
علاج سنت بنوی ھے گھریلو ٹوٹکے مجرب نسخه جات قوت باه مردوں عورتوں بچوں کے مسائل بیوٹی ٹیپس کے مسائل کے علاج کے لیے ھمارا پیج لائیک کریں پورے پاکستان میں ہماری پراڈکٹ گھر بیٹھے منگوائیں طلا جات کی وسیع رینج شادی کورس دستیاب ہے ہمارے ہربلسٹ سے مفت مشورہ کی سہولت میسر ہے

Friday, April 8, 2022

 فیل گردوں کے لیے کئی بار کا مجرب نسخہ  جب گردے کام کرنا چھوڑ دیں یوریا، کریٹینائن بڑ جائے تو اس کے 7 دن کے استعمال سے گردے دوبارہ اپنا کام شروع کر دیتے ہیں۔

اجزا 

جو کھار اصلی 

قلمی شورہ اصلی 

زیرہ سفید 

سنڈھ  

کالی مرچ 

ہزار دانی تازہ  

ہزار دانی کے علاوہ ہر ایک چیز  10 گرام  

تمام چیزوں کو پیس لیں  ہزار دانی تازہ 10 گرام کو  گھوٹہ لگائیں باقی چیزوں کا سفوف آدھا چمچ شامل کر کے مزید گھوٹہ لگائیں آدھا گلاس پانی شامل کر لیں پن کر صبح نہار منہ پلا دیں صرف 7 دن استعمال کروائیں انشاءاللہ گردے کام شروع کر دیں گے اگر مزید دوا کی ضرورت ہوتو کچھ دن وقفہ ڈال کر 7 یوم کا جورس پھر دے سکتے ہین ۔  مجرب المجرب نسخہ ہے

No comments:

Post a Comment

OID POSTS