hh

hh
علاج سنت بنوی ھے گھریلو ٹوٹکے مجرب نسخه جات قوت باه مردوں عورتوں بچوں کے مسائل بیوٹی ٹیپس کے مسائل کے علاج کے لیے ھمارا پیج لائیک کریں پورے پاکستان میں ہماری پراڈکٹ گھر بیٹھے منگوائیں طلا جات کی وسیع رینج شادی کورس دستیاب ہے ہمارے ہربلسٹ سے مفت مشورہ کی سہولت میسر ہے

Friday, April 8, 2022

 جسم کو موٹا اور گوشت کی پیداوار  بڑھانے والا نسخہ

سوڈا بائکارب سوگرام. طباشیر سوگرام. دانہ الائچی خورد پچاس گرام. کشتہ فولاد پچاس گرام. زریشک شیریں سوگرام. زیرہ سفید پچاس گرام. آسگند پچاس گرام. ورق نقرہ دو دفتری. گوند کتیرا پچاس گرام. مغز بھنگ پچاس گرام. چھلکا اسپغول پچاس گرام.

ترکیب ساخت. سب ادویہ کو باریک پیس کر چھلکا اسپغول بعدہ ملا لیں اور محفُوظ کر لیں.

طریقہ استمعال. ایک چمچ صبح ایک چمچ شام ہمراہ دودھ گاو. ان شا اللہ جو حضرات دبلے پن سے تنگ سے ہیں ایک مہینہ استمعال کریں بدن فربہ اور خوب صورت ھو جائے گا پچکے گال بدنما چہرہ خوش نما بن جائے گا ہڈیوں کا ڈھانچہ شخص فربہ ھو کر بارعب شخصیت کا مالک ھو جائے گا چہرے پر شفافت پیدا ھو گی گالوں پر خون کے میلے رونما ھوں گے سوکھی ٹانگیں سوکھے بازو چند روز میں مضبُوط توانا سٹیل جیسے ھو جائیں گے بھوک ایسی پیدا ھو گی سارا دن کھاتے رہیں تو ہیٹ نہ بھرے گا جو کھایا جائے گا جزو بدن ھو گا سستی کمزوری نا طاقتی دور ھو گی اس کے مسلسل استمعال سے قوت باہ کو بے حد فائدہ ھوتا ھے جو بھائی کمزور ہیں اور سوکھے جسم کی وجہ سے شرمندگی کا شکار ہیں اور باہر نکلیں تو لوگوں کے طعنے تنز کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایک مہینہ استمعال کریں اللہ تبارک وتعالی کے فضل و کرم سے صحت کامل ھو گی اور جسم جازب نظر بن جائے گا چہرے کا پھیکا پن آنکھوں کا اندر دھنس جانا جبڑے نظر آنا اس کا شرطیہ علاج ھے

No comments:

Post a Comment

OID POSTS