ویاگرہ کا توڑ
السلام و علیکم
احباب گرامی ہمیشہ کی طرح اج پھر ایک نہایت ہی عمدہ نسخہ اپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں جو کہ سرعت انزال کا حقیقی دشمن اور قوت باہ کے لیے اکسیر ہے اعصاب کو تقویت دیتا ہے خوب بھوک لگاتا ہے تمام کمزوریاں شرطیہ ختم کرتا ہے اس کا مسلسل استعمال سرعت انزال جیسی موزی مرض جس کا رونا اس دور میں ہر دوسرا بندہ رو رہا ہے شافی علاج ہے ہر طرح کی مایوسی ختم ہو جاتی ہے
جو بنائیں گے انشا اللہ گرویدہ ہو جائیں گے بہت سے نسخے شئیر ہو چکے ہیں اس کو بھی دیکھیں بنائیں انشا اللہ وقت اور پیسہ ضائع نہیں جائے گا اور
وقت خاص کے لیے شاید اس سے بڑھ کر کوئی ممسک ہو جائز مقصد کے لیے بےجا استعمال نا فرمائیں
نسخہ
کشتہ شنگرف ایک تولہ
کشتہ مروارید ایک تولہ
اسپند ایک تولہ
قرنفل ایک تولہ
جنسنگ ایک تولہ
اجوائن خراسانی ایک تولہ
جوزبوا ایک تولہ
کافور عمدہ 3گرام
خولنجاں ایک تولہ
قرفہ ایک تولہ
شہد حسب ضرورت
ترکیب تیاری۔
کشتوں کے علاؤہ تمام کا سفوف بنالیں
اس کے بعد کشتہ جات مکس کر کے چنے برابر گولیاں بنالیں
ترکیب استعمال ۔
ایک گولی رات کو کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد گائے کے دودھ کے ساتھ لیں انشا اللہ چالیس دن ہر طرح سے کافی ہوتے ہیں
No comments:
Post a Comment