فوری انتشار+ ٹائمنگ کی لاجواب گولی
گروپ میں شامل تمام لوگوں کو اسلام علیکم
ایک دوست نے کل پوسٹ کی تھی کہ 15 دن بعد میری شادی ہے
انتشار اور ٹائمنگ کے لیے کوئی لاجواب نسخہ دیں
یہ نسخہ میرا ہزاروں مرتبہ کا آزمودہ ہے
بناءے اور پھر مزے کریں
نسخہ حاضر خدمت ہے
کالی مائی 5 گرام
کشتہ شنگرف 10 گرام
ریگ ماہی 10 گرام
لونگ 10 گرام
عقرقرحا 10 گرام
سفید پیاز کا عرق 50 گرام
طریقہ تیاری
سب سے پہلے ریگ ماہی اور لونگ کا سفوف بنالیں
اس کے بعد کالی مائی کو 20 گرام عرق پیاز میں کھرل کریں
اس کے بعد تمام چیزوں کو ملا کر کشتہ شنگرف مکس کر لیں
دوبار 50 گرام عرق پیاز میں کھرل کریں اتنا کریں کہ گولی بھاندنے کے قابل ہو جائے
کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال
صبح وشام کھانے کے ایک گھنٹے بعد 2 گولیاں ہمراہ نیم گرم دودھ
پھر قدرت کا تماشہ دیکھیں
No comments:
Post a Comment