قلمی شورہ 250 گرام
پوسٹ ریٹھا 50 گرام فلفل سیاہ 50 گرام
گندھگ آملہ سار 50 گرام
قلمی شورے کو کڑاھی میں پانی بنا لیں پہلے ریٹھا ختم کریں پھر فلفل سیاہ کو ختم کریں آخر میں آملہ سار کو چٹکی چٹکی دے کر ختم کریں ٹھنڈا ھونے پر کھرل کریں
س
1 گرام صبح و شام
درد پتہ میں پہلی خوراک سے درد ختم ھو جائے گا
15 سے 20 دن میں رزلت لین
Y kidny or pilez par b achaa km kry gaa bothh khooob
ایک چمچ ہی یہ دوائی پڑی تھی وہ ہی مریض کو دے دی 2 ماہ وہ مریض آیا بتایا بہت فائدہ ھوا اور لینے آیا تھا دوائی میرے پاس ختم تھی
پتے کے صفرا میں بہت بہت عمدہ رزلت ملے ہیں سب سے پہلے اپنے ماموں جان کے لیے یہ دوائی بنائی تھی آپریشن میں 12 دن کا ٹائم ملا تھا جب آپریشن کے لیے گئے ڈاکٹر حیران ھو گئے تھے سب ہی حکماء بنایئں
No comments:
Post a Comment