ادشاہی گولڈن پاور کیپســــــول
ہمبستری سے جلد فارغ ہونے والے حضرات کے لئے نایاب تحفہ
خود بنائیں اور اس ناچیز کو دعاؤں میں یاد رکھیں
مردانہ قوت کی کمزوری عضو خاص میں طاقت نہ ہونا. عضو خاص کی تمام قسم کی کمزوری. کے لئے بہت بہترین چیز ہے اور
*مردانہ قوت کی کمی، اعصابی کمزوری، جریان، سرعت انزال، مادہ منویہ کا پتلا پن کیلئے موثر، اعضاء رئیسہ کو طاقت دے کر قوت باہ کو بڑہاتا ہے.
ھو الشافی
دار چینی 50. گرام،
جائفل. 50 گرام،
قرنفل. 50. گرام،
جلوتری. 50. گرام،
عقرقرحا. 60 گرام،
* کشتہ مرجان 15 گرام،*
کشتہ بیضہ مرغ 15 گرام،
کشتہ فولاد 15 گرام،
چنتامڑی رس 15 گرام
پھلی ببول 50 گرام،
سمندر سوکھ 25 گرام،
اجوائن خراسانی 10 گرام،
اصل السوس 25 گرام،
* جواہرات اعلی،5 گرام*
زعفران 10 گرام
*ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو اتنا باریک سفوف بنائیں کہ میدہ کی شکل بن جائے لیکن کسی مشین سے نہ بنائے اس کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
*مقدار خوراک :
*رات کو 1 کیپسول نیم گرم دودھ دو چمچ شہد ڈال کر روزانہ ایک ماہ استعمال کریں